Roze Ghazab By Hamid Kamaludin





زیر نظر کتاب جہاں اسلامی مستقبل کی یہ امید افزا تصویر بناتی ہے وہاں دشمن کا مورال نیچا لانے کی بے حد معقول اور حقیقی وجوہات کی جانب بھی اشارہ کرتی ہے یہاں تک کہ دشمن کے اپنے ہی دینی مصادر سے اس پر شواہد لے کر آتی ہے۔ جس کی رو سے دشمن چاہے تو اب واقعات کی زبان پڑھے اور چاہے تو اپنے مذہبی صحیفوں کی، دونوں اس حقیقت کا بیان نظر آتے ہیں کہ ظلم کی اس شب کا جو کہ قدوسیوں کی امت پر طاری کر دی گئی خاتمہ اب بے حد قریب ہے۔




OR

0 comments:

Post a Comment

 
Top